روزنامہ پاکستان پشاور کے سرکولیشن منیجر عصمت علی خان کے والد انتقال کرگئے 

روزنامہ پاکستان پشاور کے سرکولیشن منیجر عصمت علی خان کے والد انتقال کرگئے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(سٹی رپورٹر) روزنامہ پاکستان پشاور کے سرکولیشن منیجر عصمت علی خان کے والد بقضائے الہٰی انتقال کرگئے ہیں جس کو گذشتہ روز آبائی قبرستان سرپیران اتمانزئی چارسدہ میں سپرد خاک کردیا گیا سوگوران میں ریاض خان،فیاض خان،جاوید خان،عمران خان شامل ہیں،رسم قل کل بروز اتوار گاؤں سر پیران اتمانزئی چارسدہ میں ادا کی جائیگی۔

مزید :

صفحہ اول -