سندھ بھر کے تعلیمی اداروں   میں یوم علی ؑپر تعطیل کا اعلان

سندھ بھر کے تعلیمی اداروں   میں یوم علی ؑپر تعطیل کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(سٹاف رپورٹر)سندھ میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے یومِ شہادت پر تمام سرکاری و نجی سکولوں اور کالجز میں تعطیل ہوگی۔صوبائی سکریٹری تعلیم کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق، بسلسلہ شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ سندھ بھر کے تمام سرکاری و نجی سکولوں اور کالجز میں بروز بدھ 12 اپریل یعنی21 رمضان المبارک کو تعطیل ہوگی۔

مزید :

صفحہ اول -