پاکپتن، بس ڈالے سے ٹکرا کر گھر میں جا گھسی، 2افراد جاں بحق، متعدد زخمی 

پاکپتن، بس ڈالے سے ٹکرا کر گھر میں جا گھسی، 2افراد جاں بحق، متعدد زخمی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  

                                                پاکپتن (نمائندہ پاکستان) مسافروں سے بھری تیز رفتار بس ڈالے سے ٹکرا کر گھر میں جا گھسی، 2 افراد جاں بحق، متعددمسافر زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مسافر بس ملتان جا رہی تھی اور اس میں 70سے زائد مسافر سوار تھے۔ تیز رفتاری کے باعث گاؤں 18 ایس پی کے قریب شہزورڈالے سے ٹکرا کر قریب ہی واقع گھر میں جا گھی جس کے باعث ڈالے میں سوار 2 افرادموقع پر جاں بحق جبکہ بس اور ڈالہ میں سوار متعدد مسافر زخمی ہو گئے۔ بعد ازاں ڈالہ کی باڈی کاٹ کر نعشیں اورزخمیوں کو باہر نکالاگیا۔ 

ٹریفک حادثہ

مزید :

صفحہ آخر -