ایف آئی اے ملتان سرگرم، مشہور فراڈ کیس میں ملزمان کیخلاف مقدمہ  گرفتاری کیلئے آپریشن شروع

ایف آئی اے ملتان سرگرم، مشہور فراڈ کیس میں ملزمان کیخلاف مقدمہ  گرفتاری ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خان پور(کورٹ رپورٹر)ایف آئی اے ملتان نے مشہور فراڈ کیس رقیہ رفیق بنام مطیع الرحمان وایچ بی ایل وغیرہ میں ملزمان کے خلاف ایف آئی آر کے ارڈر کر دیے۔تفصیل کے مطیع الرحمان جو کہ مدعیہ کا سگا بھاء نے بنک عملہ کی ملی بھگت سے سگی بہن کی ذمین ورغلا کر اپنے (بقیہ نمبر26صفحہ7پر)

نام انتقال کروا کر اسکو رقم دینے کی بجائے بہن کے ہتھیائے ہوے چیک استعمال کرتے ہوے جعلی سلپس کا استعمال کرتے ہوے بہن کی رقم ایک کروڑ اپنے اکانٹ میں ٹرانسفر کروالیے جس کی تحقیق ملتان زون کے ڈائریکٹر اور تفتیشی انسپکٹر غلام عباس نے کی اور مطیع الرحمان و عملہ ایچ بی ایل غلہ منڈی خانپور کا فراڈ جرم ثابت ہونے پر ملزمان کے خلاف ایف اء ار کا حکم دیتے ہوے ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے بہاولپور کو کیس بھجوا دیا جنہوں نے اء او عبدالوکیل کو کیس حوالے کردیا جنہوں نے ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے ملزمان کی گرفتاری کے لیے کاررواء شروع کردی۔ جس پر ایک ملزم مطیع الرحمان نے سیشن جج/سپیشل جج/بینکنگ کرائم کورٹ ملتان سے ضمانت قبل از گرفتاری کروالی جس کی ائیندہ پیشی 18-04-2024 مقرر ہے۔