بہاولپور (ویب ڈیسک) بہاولپور میں چنی گوٹھ ریلوے سٹیشن کے قریب خاتون نے ملت ایکسپریس سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔
تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون اپنے بیٹے اور بیٹی کے ساتھ کراچی سے فیصل آباد جا رہی تھی۔پولیس کے مطابق خاتون کی لاش رورل ہیلتھ سینٹر چنی گوٹھ منتقل کر دی گئی ہے۔