پانچ ہزار فٹ لمبا اور 32 فٹ چوڑا قومی پرچم تیار

پانچ ہزار فٹ لمبا اور 32 فٹ چوڑا قومی پرچم تیار
پانچ ہزار فٹ لمبا اور 32 فٹ چوڑا قومی پرچم تیار

  

فیصل آباد (ویب ڈیسک) یوم آزادی کے موقع پر خصوصی تقریب کے لئے پانچ ہزار فٹ لمبا اور 32 فٹ چوڑا قومی پرچم تیار کرلیا گیا۔ اس پرچم کی تیاری قومی جذبے سے سرشار زوہیب نامی نوجوان نے کی، پرچم کو یوم آزادی کے روز لہرایا جائے گا۔

مزید : فیصل آباد