نمل یونیورسٹی کا ہاسٹل بھی ڈوب گیا

نمل یونیورسٹی کا ہاسٹل بھی ڈوب گیا
نمل یونیورسٹی کا ہاسٹل بھی ڈوب گیا

  

میانوالی (ویب ڈیسک) میانوالی میں عمران خان کی بنائی گئی نمل یونیورسٹی کا ہاسٹل پانی میں ڈوب گیا۔ شدیدبارشوں کے باعث یونیورسٹی کو جانے والے تمام راستے بند تھے جہاں جانے کے لئے سٹاف اور بعض طلبہ کو کشی کا سفرکرنا پڑا۔اس یونیورسٹی کی ڈگری بریڈ فورڈ سے جاری ہوتی ہے۔

مزید : میانوالی