جج طاہر خان نیازی کے قتل کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان نے قبول کرلی

جج طاہر خان نیازی کے قتل کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان نے قبول کرلی
جج طاہر خان نیازی کے قتل کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان نے قبول کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (آن لائن) راولپنڈی میں فائرنگ سے ہلاک ہونے والے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر خان نیازی کے قتل کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان نے قبول کرلی ہے۔اپنے ایک پیغام میں طالبان کے ترجمان نے کہا ایڈیشنل اینڈ سیشن جج طاہر خان نیازی کے قتل میں ان کا ہاتھ ہے تاہم قتل کرنے کی وجہ نہیں بتائی گئی۔

مزید :

قومی -