آل پاکستان این بی پی باکسنگ ٹورنامنٹ 10 اگست سے کوئٹہ میں شروع ہوگا
کوئٹہ (آئی این پی)آل پاکستان این بی پی باکسنگ ٹورنامنٹ 10 اگست سے کوئٹہ میں شروع ہوگا۔بلوچستان باکسنگ ایسوسی ایشن کے صدر فقیر حسین نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے باکسر شرکت کریں گے
کھلاڑی کے ویٹ 9 اگست کو کئے جائیں گے اور یہ ٹورنامنٹ 14 اگست تک جاری رہے گے۔