محمد عامر پر عائد پابندی اگلے ماہ ختم ہو گی،ردھم کیساتھ پریکٹس شروع کر دی

محمد عامر پر عائد پابندی اگلے ماہ ختم ہو گی،ردھم کیساتھ پریکٹس شروع کر دی

لاہور(آئی این پی) فاسٹ باؤلر محمد عامر پر سپاٹ فکسنگ ثابت ہونے پر عائد پابندی اگلے ماہ ختم ہو رہی ہے۔ذرائع نیبتایا ہے کہ فاسٹ با?لر محمد عامر اگلے ماہ سے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنا شروع کر دیں گے تاہم وہ پی سی بی کی آٹو میٹک چوائس نہیں۔محمد عامر نے سلو ردھم کے ساتھ پریکٹس شروع کر دی ہے۔ ان کا فوری طور پر قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونا نظر نہیں آتا

مزید : کھیل اور کھلاڑی