داکارہ ماہ ور محفل تھیٹر میں ہلہ گلہ کر ے پہ چ گئیں
لاہور ( ای ای آئی)اداکارہ ماہ ور فیصل آباد میں ’’ سوہ ی کڑی ‘‘ کا میلہ لوٹ ے کے بعد محفل تھیٹر میں ہلہ گلہ کر ے پہ چ گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ ماہ ور دو ماہ کے وقفے کے بعد دوبارہ محفل تھیٹر میں شروع ہو ے والے اسٹیج ڈرامہ ’’ کڑیاں پٹولہ ‘‘ میں پرفارم کر رہی ہیں ۔ جبکہ ا کے ہمراہ دیگر اداکاروں میں صوبیہ خا ، قسمت بیگ ، ص م خا ، می ا بٹ ، بی ا سحر ، اصر چی وٹی ، ساج عباس ، گلفام ، قیصر پیا ، سخاوت از، رضی خا اور ہ ی البیلا شامل ہیں ۔