بجرنگی بھائی جان نے بھارتی سینما پر تین سو کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کرلیا

بجرنگی بھائی جان نے بھارتی سینما پر تین سو کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کرلیا

ممبئی (آن لائن) سلمان خان کی فلم بجرنگی بھائی نے بھارتی سینما پر تین سو کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کرکے ’’ پی کے ‘‘ کے بعد انڈین سینما پر اتنا بزنس کرنیوالی دوسری فلم بن گئی ۔

کبیر خان کی ہدایتکاری میں بننے والی کراس بارڈر فلم نے سترہ جولائی کو ریلیز ہونے کے صرف بیس دنوں بعد تین سو کروڑ روپے کا ریکارڈ بزنس کیا ہے ۔

مزید : کلچر