ہالی ووڈ کی تھرلر ڈرامہ فلم دی گفٹ کا فائنل ٹریلر جاری

ہالی ووڈ کی تھرلر ڈرامہ فلم دی گفٹ کا فائنل ٹریلر جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نیویارک (آن لائن) سنسنی خیز کہانی پر مبنی خوف و دہشت سے بھرپور امریکن تھرلر ڈرامہ فلم دی گفٹ کا فائنل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے جوئل اینڈجوٹن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک شادی شدہ جوڑے کے گرد گھومتی ہے جو نہایت خوش و خرم زندگی گزار رہے ہیں لیکن اچانک ناگہانی پریشانی میں مبتلا ہوکر ایک دوسرے پر اعتبار کھو بیٹھتے ہیں ۔
فلم میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والے فنکاروں میں جیسن ہیپ مین ریپکا ہال اور جوائل ایڈجرٹن سمیت دیگر فنکار شامل ہیں ۔

مزید :

کلچر -