گلوکارہ شبنم مجید یوم آزادی کے حوالے سے جرمنی میں ہونیوالے پریڈ شو میں ملی نغمات پیش کرینگی

گلوکارہ شبنم مجید یوم آزادی کے حوالے سے جرمنی میں ہونیوالے پریڈ شو میں ملی ...

لاہور ( این این آئی)گلوکارہ شبنم مجید یوم آزادی کے حوالے سے جرمنی میں ہونیوالے پریڈ شو میں ملی نغمات پیش کریں گی ۔ ذرائع کے مطابق گلوکارہ شبنم مجید جرمنی میں 68ویں یوم آزادی پاکستان کے موقع پر جرمنی میں پریڈ شو میں ملی نغمے پیش کریں گی ۔ شبنم مجید کو جرمنی سے خصوصی طور پر پریڈ شو کے لئے دعوت دی گئی تھی ۔

مزید : کلچر