جان کی بازی ہارنے والے مہم جو کی کہانی ایورسٹ

جان کی بازی ہارنے والے مہم جو کی کہانی ایورسٹ

نیویارک(آئی این پی) دنیا کی بلند ترین پہاڑی چوٹی سر کرنے کی کوشش میں کئی مہم جو جان کی بازی ہار گئے، ماؤنٹ ایوریسٹ کی کہانی جلد بڑی اسکرین پر آرہی ہے۔دنیا کی بلند ترین چوٹی کو شکست دینے کی کہانی پردے پر آنے والی ہے۔

ہالی ووڈ کی نئی فلم ایورسٹ میں 90 کی دہائی کی اس حقیقت کو پردے پر لایا گیا ہے، جس میں کئی مہم جو چوٹی سر کرنے کی کوشش کے دوران جان کی بازی ہار گئے تھے۔ایورسٹ رواں سال ستمبر میں امریکا اور برطانیہ میں ریلیز کی جائے گی، فلم کا نیا ٹریلر شائقین کی دلچسپیاں سمیٹنے آگیا۔

مزید : کلچر