عوام دشمن پالیسیوں کی ہر سطح پر مخالفت کریں گے،میاں ایوب

عوام دشمن پالیسیوں کی ہر سطح پر مخالفت کریں گے،میاں ایوب
 عوام دشمن پالیسیوں کی ہر سطح پر مخالفت کریں گے،میاں ایوب

  

لاہور( نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد ایوب نے کہا ہے کہ ہم ملک میں جمہو ریت کو سپورٹ کر رہے ہیں لیکن حکو مت کی غیر آئینی اور عوام دشمن پالیسوں کی ہر سطح پر مخالفت کرتے رہیں گے اورحکومت کو کوئی بھی ایسا کام نہیں کرنے دیں گے کہ جس سے عوام کو نقصان پہنچنے کا زرا سا بھی اندیشہ ہو لہذا حکومت اپنی پالیسوں کو درست کر لے اور عوام کو عملی ریلیف دینے کے اقدامات کرے ۔ انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ کی حکو مت نے عام انتخابات سے قبل ملک کومہنگائی ‘بے روزگاری اور دیگر مسائل سے نجات دلانے کا جو نعرہ لگایا تھا آج اس کو پورا نہیں کیا ہے اگر یہ کہاجائے کہ حکو مت کی کار کردگی زیر وہے تو یہ بے جا نہ ہو گا ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1