ایم کیو ایم 9اگست کو برطانوی وزیر اعظم کے گھر کے سامنے مظاہرہ کرے گی

ایم کیو ایم 9اگست کو برطانوی وزیر اعظم کے گھر کے سامنے مظاہرہ کرے گی
ایم کیو ایم 9اگست کو برطانوی وزیر اعظم کے گھر کے سامنے مظاہرہ کرے گی

  

لندن (ماینٹرنگ ڈیسک )متحدہ قومی موومنٹ کو لندن میں مظاہرے کی اجازت مل گئی ہے جس کے بعد ایم کیو ایم نے 9اگست کو مظاہرے کا اعلان کردیا ہے ۔ایم کیو ایم کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ایم کیو ایم برطانوی وزیر اعظم کی رہائش گاہ ٹین ڈاﺅننگ سٹریٹ کے باہر احتجاج کیا جائے گا ۔

مزید : کراچی