الائیڈ اسکولزکی پوزیشن ہولڈر میٹرک امتحانات کے اعزازمیں تقریب 12اگست کو ہوگی

الائیڈ اسکولزکی پوزیشن ہولڈر میٹرک امتحانات کے اعزازمیں تقریب 12اگست کو ہوگی

لاہور(پ ر)الائیڈ اسکولز (پنجاب گروپ آف کالجز کا ملک گیر تعلیمی منصوبہ) نے میٹرک امتحانات 2015ء میں پوزیشن لینے والے الائیڈ اسکولز کے طلبا کی حوصلہ افزائی کیلئے مورخہ 12 اگست 2015ء کو پنجاب کالج کیمپس نمبر 10 مین گلبرگ لاہور میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کر رہا ہے۔ اس تقریب میں پوزیشن ہولڈرز طلبا کو نقد انعامات کے علاوہ میڈلز اور سرٹیفکیٹس بھی دئیے جائیں گے۔ تقریب میں پوزیشن ہولڈرز ان کے والدین پرنسپلز اور نیٹ ورک ایسو سی ایٹس کو مدوع کیا گیا ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4