اچھرہ کے علاقہ میں 50سالہ شخص پر اسرار طور پر جاں بحق
لاہور(کرائم سیل)اچھرہ کے علاقہ میں 50سالہ شخص پر اسرار طور پر جاں بحق۔ پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ میں جمع کروا دی۔پولیس کے مطابق 50سالہ علی شاہ کی پر اسرار طور پر اپنی دکان میں طبیعت خراب ہو گئی اور وہ جاں بحق ہو گیا۔
پولیس نے نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ میں جمع کروا دیا ہے۔