لکی مروت، اساتذہ کی بھرتیوں میں خورد برد، ای ڈی او ایجوکیشن انور الحق گرفتار

لکی مروت، اساتذہ کی بھرتیوں میں خورد برد، ای ڈی او ایجوکیشن انور الحق گرفتار

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) لکی مروت میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایجوکیشن نور الحسن کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نور الحسن کو اساتذہ کی بھرتیوں میں خردبرد اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام پر گرفتار کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ صوبائی حکومت نے محکموں میں کرپشن کے حوالے سے واضح طور پر یہ کہہ رکھا ہے کہ وہ ایسے کسی بھی شخص کے خلاف رعایت نہیں برتیں گے۔ یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل صوبائی وزیر معدنیات ضیاء4 اللہ کو بھی کرپشن اور بدعنوانیوں کے الزام میں گرفتار کیا جا چکا ہے اور ان کے خلاف بھی تحقیقات جاری ہیں

مزید : صفحہ اول