ڈپٹی پراسکیوٹر جنرل محمد اویس فوجی عدالتوں کے لئے فوکل پرسن مقرر

ڈپٹی پراسکیوٹر جنرل محمد اویس فوجی عدالتوں کے لئے فوکل پرسن مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار خصوصی )محکمہ پراسکیوشن پنجاب نے ڈپٹی پراسکیوٹر جنرل محمد اویس کو فوجی عدالتوں کے لئے فوکل پرسن مقرر کر دیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی پراسکیوٹر جنرل پنجاب محمد اویس کو ڈپٹی پراسکیوٹر جنرل پنجاب رائے آصف کی جگہ پر نیا فوکل پرسن مقرر کیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق نئے فوکل پرسن دہشت گردی کے مقدمات کی سماعت اور پیروی کے سلسلے میں پاک فوج کی جج ایڈووکیٹ جنرل برانچ کے ساتھ معاونت کریں گے اور دہشت گردوں کے مقدمات کے سلسلے میں پراسکیوشن کے معاملات پر بھی فوجی عدالتوں کی معاونت کریں گے ۔
فوکل پرسن

مزید :

صفحہ آخر -