وزیر اعلیٰ نے 4سیکرٹریوں کو نیشنل مینجمنٹ کورس کی اجازت دیدی

وزیر اعلیٰ نے 4سیکرٹریوں کو نیشنل مینجمنٹ کورس کی اجازت دیدی

لاہور(خبر نگار خصوصی)وزیر اعلیٰ پنجاب نے 4 سیکرٹریوں کو نیشنل منیجمنٹ کورس کی اجازت دے دی جن میں سیکرٹری ماحولیات اقبال محمد چوہان،سیکرٹری آئی اینڈ سی جاوید اکبر،سیکرٹری کوآپریٹو بابر حیات تارڑ اور سیکرٹری لیبر عشرت علی کو این ایم سی کورس کی جازت مل گئی جبکہ سیکرٹری سکولز ایجوکیشن عبدالجبار شاہین،ہائیر ایجوکیشن ارم بخاری،سیکرٹری خزانہ یوسف خان اور سیکرٹری ٹرانسپورٹ شوکت علی کو اجازت نہ ملی دوسری طرف پولیس گروپ سے ڈی آئی جی عامر ذوالفقار خان، ڈی آئی جی ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ محمد اسحاق جہانگیر،بابر شفیع،اظہار احمد اور شہیل شہزاد کو اجازت مل گئی جبکہ ڈی آئی جی بہاولپور احسان صادق کو این ایم سی کورس کیلئے اجازت نہ ملی۔

مزید : صفحہ آخر