ڈی ایم جی کے متعدد افسروں کی گریڈ 20میں ترقی

ڈی ایم جی کے متعدد افسروں کی گریڈ 20میں ترقی

لاہور(خبر نگار خصوصی) ڈی ایم گروپ کے متعدد افسروں کو گریڈ 20میں ترقی دے دی گئی ہے، گریڈ 19 سے 20میں ترقی پانے والوں میں سید فیصل احمد، محمد ضیاء الحق، کیپٹن (ر)محمد طارق، جواد اکرم،محمد سلیم،نادر چٹھہ،نورین بشیر،زرک مرزا،سلوت سعید،جاوید محمود اختر، احسان بھٹہ،خالد حیدر،یاور حسین،شوکت علی،علینہ سلیم، شاہ زمان،جہانزیب خان اور مریم شامل ہیں۔

ڈی ایم جی

مزید : صفحہ آخر