ڈی ایچ اے میں حج تربیتی پروگرام آج اور حرمت رسول ٹریول کا کل شروع ہو گا

ڈی ایچ اے میں حج تربیتی پروگرام آج اور حرمت رسول ٹریول کا کل شروع ہو گا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حرمت رسول ٹریول کا حج تربیتی پروگرام اتوار کو لاہور میں ہو گا۔ ڈی ایچ اے میں دو روزہ حج تربیتی پروگرام آج صبح ڈیفنس ایڈ ٹیوریمRسیکٹر فیز 2میں صبح9بجے شروع ہو گا سرکاری اور پرائیویٹ سکیم کے عازمین دو روزہ تربیتی پروگرام میں شرکت کر سکتے ہیں ،مو لانا ڈاکٹر سرفراز اعوان ، ڈاکٹرعبد الواحد قریشی بریفنگ دیں گے ،DHAکے ایڈ منسٹریٹر بابر ےٰسن مہمان خصوصی ہوں گے۔جبکہ سعودی پاک ٹریول کا حج تربیتی پروگرام آج لاہور میں ہو گا چیف ایگزیکٹو الحاج عابد شیخ شیڈول دیں گے اور تمام عازمین کو شرکت کے لیے لازمی آنے کا کہا گیا ہے ۔

حج تربیتی پروگرام

مزید : صفحہ آخر