پشاور،صوبہ بھر میں ڈائریکٹ کنڈوں اور نا جائز استعمال کیخلاف مہم تیز
پشاور (نیوزرپورٹر)بجلی کے ناجائز استعمال اور ڈائریکٹ کنڈوں کے خلاف صوبہ بھرمیں پسکو کی جاری بھرپورمہم مزید تیز کردی گئی ہے .اس سلسلے میں واپڈا ہاؤس کی سرویلینس ٹیم نے گلبہار سب ڈویژن کے مختلف علاقوں میں چیکنگ کی اور بجلی کے ناجائز استعمال اورڈاریکٹ کنڈوں کے استعمال پر17 افراد کو موقع پر پکڑلیا اور ان کے خلاف متعلقہ پولیس سٹیشن میں ایف آئی آر درج کروادی گئی ہے .جن افراد کو بجلی کے ناجائز استعمال پر پکڑا گیا ہے ان میں سیدکریم سکنہ گلبہار پشاور249ایس رحمان سکنہ گلبہار پشاور249عدنان قاضی سکنہ گلبہار پشاور249بادام گل سکنہ گلبہار پشاور249منیر خان سکنہ گلبہار پشاور249شیرین فرہاد سکنہ اسدانورکالونی249جمیل خان اسدانورکالونی249خورشید خان سکنہ اسدانورکالونی پشاور249 حفیظ اللہ سکنہ اسدانورکالونی249عبدالجبار سکنہ اسدانورکالونی پشاور249رضوان سکنہ اسدانورکالونی پشاور249انعام خان سکنہ توحیدکالونی پشاور249وحید خان سکنہ توحیدکالونی پشاور249بابوجان سکنہ توحیدکالونی پشاور249نورمحمدسکنہ بوستان آباد پشاور249ہدایت اللہ سکنہ بوستان آباد پشاور249غلام صدیق سکنہ بوستان آباد پشاور شامل ہیں پسکو کی ٹیمیں بجلی کے ناجائز استعمال کرنے والوں کے خلاف کاروائی کررہی