ایم کیو ایم کے رہنما دﺅف صدیقی کی مزید 16 کیسوں میں ضمانت منظور

ایم کیو ایم کے رہنما دﺅف صدیقی کی مزید 16 کیسوں میں ضمانت منظور
ایم کیو ایم کے رہنما دﺅف صدیقی کی مزید 16 کیسوں میں ضمانت منظور

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)انسداد دہشتگردی کی عدلات نے ایم کیو ایم کے رہنما دﺅف صدیقی کی مزید 16 کیسوں میں ضمانت منظور کر لی ہے۔یہ ضمانت 20،20 ہزار مچلکوں کے عوض منظور کی گئی۔اس سے قبل روف صدیقی کی 23 مقدمات میں ضمانت منظور ہو چکی ہے۔ عدالت نے حکم دیا کہ انہیں 15 اگست گرفتار نہ کیا جائے۔

مزید : کراچی