دبئی سے لاہور دوران پرواز وزیر اعظم کے نواسے کے جوتے چوری

دبئی سے لاہور دوران پرواز وزیر اعظم کے نواسے کے جوتے چوری
دبئی سے لاہور دوران پرواز وزیر اعظم کے نواسے کے جوتے چوری

  

لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کے نواسے کے جوتے چوری ہوگئے۔ مقامی اخبار ے مطابق جنید دبئی سے پی آئی اے کی پرواز پی کے 204 کے ذریعے آرہے تھے، دوران پرواز جوتے اتار کر بیٹھے، لینڈنگ کے وقت پہننے لگے تو غائب تھے۔ شکایت پر عملے اور سول ایوی ایشن کی دوڑیں لگ گئیں لیکن دو گھنٹے کی تلاش کے باوجود جوتے نہ مل سکے۔

مزید : لاہور