سائنسدانوں نے چہرے سے جھریاں ختم کرنیوالی چاکلیٹ تیار کرلی

سائنسدانوں نے چہرے سے جھریاں ختم کرنیوالی چاکلیٹ تیار کرلی
سائنسدانوں نے چہرے سے جھریاں ختم کرنیوالی چاکلیٹ تیار کرلی

  

لندن (ویب ڈیسک)کیمبرج یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایک ایسی چاکلیٹ تیار کی ہے جس کو کھانے کے بعد آپ کی عمر کے بڑھنے کا عمل نہ صرف کم ہوجائے گا بلکہ انسان کے چہرے پر پڑنے والی جھریاں بھی ختم ہوجائیں گی۔سائنسدانوں کا اس چاکلیٹ کے متعلق دعویٰ ہے کہ اس کے استعمال سے انسان کے چہرے سے ج±ھریوں کا خاتمہ ہوجائے گا۔ چاکلیٹ کا تجربہ 50 سے 60 سال کی عمر کے لوگوں پر کیا اور اس نتیجے پر پہنچے کہ ان کی جلد 20 سے 30 سال کی عمر کے افراد کی طرح جوان ہوگئی،چاکلیٹ کو استعمال کرنے والے افراد کا بھی کہنا ہے کہ اس چاکلیٹ کے استعمال سے ان کی جلد پر بہتر اثرات مرتب ہوئے ہیں۔

مزید : تعلیم و صحت