بلوچستان کے حالات امن کی طرف جارہے ہیں،وزیر اعلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

بلوچستان کے حالات امن کی طرف جارہے ہیں،وزیر اعلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ
بلوچستان کے حالات امن کی طرف جارہے ہیں،وزیر اعلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

  

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے حالات امن کی طرف جارہے ہیں،انتہا پسندی کے خاتمے سے صوبہ ترقی کرے گا،وطن کی خاطرجانیں قربان کرنے والے بہت عزیز ہیں،یوم شہداءکی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا کہ میں اور وزیر داخلہ سرفراز بگٹی عوام کی خدمت کیلئے ہر وقت حاضر ہیں،ہم پولیس کوجتنا منظم کریں گے صوبے میں اتنا ہی امن آئے گا،انہوں نے کہا کہ انتہا پسندی کو ختم کرنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

مزید : کوئٹہ /اہم خبریں