”را“ کے تین ایجنٹوں کی جیل میں سماعت کا فیصلہ ,نوٹیفیکیشن جاری

”را“ کے تین ایجنٹوں کی جیل میں سماعت کا فیصلہ ,نوٹیفیکیشن جاری
 ”را“ کے تین ایجنٹوں کی جیل میں سماعت کا فیصلہ ,نوٹیفیکیشن جاری

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی سے گرفتار بھارتی جاسوس ایجنسی ”را“ کے تین ایجنٹوں کی جیل میں سماعت کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے ان گرفتار ”را“ ایجنٹوں کے کیسز کی سماعت جیل میں کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ کراچی سے را کے ایجنٹو ں امتیاز ، جنید اور طاہر لمباکو گرفتار کیا گیا تھا ، سکیورٹی وجوہات کی بناءپر ان کے کیسز کی سماعت جیل میں ہی کی جائے گی ۔

مزید : کراچی