ہماری صفوں میں اتحاد ہے ،بلوچستان میں امن قائم کریں گے،گورنر محمد خان اچکزئی

ہماری صفوں میں اتحاد ہے ،بلوچستان میں امن قائم کریں گے،گورنر محمد خان اچکزئی
ہماری صفوں میں اتحاد ہے ،بلوچستان میں امن قائم کریں گے،گورنر محمد خان اچکزئی

  

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ آج سر فخر سے بلند ہوگیا کہ ہم شہداءکے ورثا کے وارث ہیں،زندہ دل قومیں اپنے شہداءکو اسی طرح خراج عقیدت پیش کرتی ہیں۔یوم شہداءکی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امن و خوشحالی کیلئے ملکر کام کرناہوگا،پولیس اپنا کام اچھے طریقے کررہی ہے ،ہمیں منافرت پھیلانے والوں کی ذہنی شکست بھی دینا ہوگی،انہوں نے کہا کہ ہماری صفوں میں اتحاد ہے پورے بلوچستان میں امن قائم کریں گے۔عوامی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آپ کی سرپرستی صر ف بلوچستان نہیں پورے پاکستان کی ہے،خوشحال اور ترقی یافتہ پاکستان ہمار امنتظر ہے۔

مزید : کوئٹہ /اہم خبریں