برقعہ پوش چوروں نے سندھ کے وزیرعلی نواز مہر کی گاڑی چوری کرلی

برقعہ پوش چوروں نے سندھ کے وزیرعلی نواز مہر کی گاڑی چوری کرلی
 برقعہ پوش چوروں نے سندھ کے وزیرعلی نواز مہر کی گاڑی چوری کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) تھانہ ڈیفنس اے کی حدود سے سندھ کے وزیر علی نواز مہر کی گاڑی چوری ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر سندھ علی نواز مہر ڈیفنس میں اپنے گھر آئے ہوئے تھے کہ گاڑی چرالی گئی،تاہم بعد میں پولیس کو اطلاع کی گئی اور سی سی ٹی وی کمیرے کی فوٹیج دیکھی گئی جس میں معلوم ہو ا کہ گاری گھر سے برقع پوش خاتون چوری کر کے لے گئی ہے۔

مزید :

لاہور -