جیسے ہی جگہ بنی فواد عالم کو ٹیم میں شامل کرلیں گے: چیف سلیکٹر

جیسے ہی جگہ بنی فواد عالم کو ٹیم میں شامل کرلیں گے: چیف سلیکٹر
جیسے ہی جگہ بنی فواد عالم کو ٹیم میں شامل کرلیں گے: چیف سلیکٹر

  

کراچی (ویب ڈیسک) چیف سلیکٹر ہارون الرشید نے کہا کہ فواد عالم بہت اچھا پرفرم کررہے ہیں مگر اس وقت ہماری ٹیسٹ ٹیم سیٹ ہے اسے چھیڑا نہیں جاسکتا، ون ڈے میں انہیں بنگلہ دیش میں کھلایا مگر بدقسمتی سے زیادہ سکور نہ بناسکے، وہ ہمارے پلیئرز پول میں شامل ہیں، کرکٹ میں کھلاڑیوں کو انجیریز وغیرہ ہوتی رہتی ہے جیسے ہی کوئی جگہ بنی فواد کو ٹیم میں شامل کرلیں گے۔

مزید : کھیل