قاسم ضیا ءکی گرفتاری کا ہاکی فیڈریشن سے کوئی تعلق نہیں: آصف باجوہ

قاسم ضیا ءکی گرفتاری کا ہاکی فیڈریشن سے کوئی تعلق نہیں: آصف باجوہ
قاسم ضیا ءکی گرفتاری کا ہاکی فیڈریشن سے کوئی تعلق نہیں: آصف باجوہ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق سیکرٹری ہاکی فیڈریشن آصف باجوہ نے کہا ہے کہ قاسم ضیا ءکی گرفتاری کا ہاکی فیڈریشن سے کوئی تعلق نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آصف باجوہ نے کہا کہ اپنے دور میں پوری ایمانداری سے کام کیا ،5سال میں ہاکی فیڈریشن کا دو مرتبہ آڈٹ ہوا ۔ انہوں نے کہا کہ ہاکی فیڈریشن کے معاملات بالکل شفاف ہیں ، کہیں کوئی بے ضابطگی نہیں ۔

مزید : لاہور