آسٹریلوی ٹیم کے کپتان نے ایشنز سیریز میں ناقص کارکر دگی پر ریٹارمنٹ کا اعلان کر دیا

آسٹریلوی ٹیم کے کپتان نے ایشنز سیریز میں ناقص کارکر دگی پر ریٹارمنٹ کا اعلان ...
آسٹریلوی ٹیم کے کپتان نے ایشنز سیریز میں ناقص کارکر دگی پر ریٹارمنٹ کا اعلان کر دیا

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)آسڑیلیوی ٹیم کے کپتان مائیکل کلارک نے ایشنز ٹیسٹ سریز میں ناقص کارکر دگی کے باعث ٹیسٹ فارمیٹ سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق مائیکل کلار ک نے ناقص کارکر دگی کے باعث ایشنز سیریز کے بعد ٹیسٹ فارمیٹ س ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیاہے جس کے بعد کینگروز کی کپتانی سٹیو سمتھ کے پاس جانے کے امکانات روشن ہیں ۔

واضح رہے کہ ایشنز سریز کے تیسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں آسٹریلیا کی ٹیم انگلینڈ کے ہاتھوں محض 60رنز پر آل آﺅٹ ہو گئی تھی جس کے باعث آسٹریلوی ٹیم کو مختلف حلقوں کی جانب سے تنقید کا نشانہ بھی بنایاگیا ۔

مزید : کھیل /اہم خبریں