افغان سفیر موسی زئی کی سمیع الحق سے ملاقات ،طالبان اور افغان حکومت میں مذاکرات سے آگاہ کیا

افغان سفیر موسی زئی کی سمیع الحق سے ملاقات ،طالبان اور افغان حکومت میں ...
افغان سفیر موسی زئی کی سمیع الحق سے ملاقات ،طالبان اور افغان حکومت میں مذاکرات سے آگاہ کیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

نوشہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں افغانستان کے سفیر جانان موسی زئی نے اکوڑہ خٹک میں مولانا سمیع الحق سے ملاقات کی جس میں طالبان اور افغان حکومت کے درمیان بات چیت سے بھی مولانا سمیع الحق کو آگاہ کیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے افغان سفیر جاناں موسیٰ زئی نے کہاکہ صدر اشرف غنی کا اہم پیغام ساتھ لایاہوں،تمام ممالک پاک افغان قیام امن کے لئے کردار ادا کریں۔ انہوں نے کہا کہ طالبان کی نئی قیادت کو جنگ اور دیگر اختلافات ختم کر دینے چاہیے ،افغان طالبان محبت بھائی چارے کی طرف پیشرفت کریں۔

مزید : نوشہرہ