پیپلز پارٹی کے رہنما دیوان محی الدین تحریک انصاف میں شامل

پیپلز پارٹی کے رہنما دیوان محی الدین تحریک انصاف میں شامل
پیپلز پارٹی کے رہنما دیوان محی الدین تحریک انصاف میں شامل

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنماءاور سابق وزیر اعظم کے مشیر برائے امور کشمیر دیوان محی الدین نے تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کر دیاہے۔پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب کے صدر منظور احمد وٹو نے انہیں منانے کی کوشش کی لیکن اس میں ناکام رہے۔ انہوں نے اپنا استعفا پارٹی کی اعلیٰ قیادت کو بجھوا دیا ہے۔

مزید : لاہور