چوہدری نثارعلی کی مقتول جج طاہر خان نیازی کے گھر آمد،ورثا سے اظہار تعزیت

چوہدری نثارعلی کی مقتول جج طاہر خان نیازی کے گھر آمد،ورثا سے اظہار تعزیت
چوہدری نثارعلی کی مقتول جج طاہر خان نیازی کے گھر آمد،ورثا سے اظہار تعزیت

  

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان تعزیت کیلئے مقتول ایڈیشنل جج طاہر خان نیازی کے گھر گئے اور ان کے ورثاءسے اظہار تعزیت کیا۔انہوں نے کہا کہ طاہر خان نیازی کے قاتلوں کو جلدان کے انجام تک پہنچایا جائے گا اوروہ قانون کی گرفت سے نہ بچ سکیں گے۔انہوں نے مقتول کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی۔

مزید : اسلام آباد