دولت مشترکہ پارلیمانی کانفرنس میں بھارت نے شرکت نہ کر نے کا بہانہ ڈھونڈ لیا

دولت مشترکہ پارلیمانی کانفرنس میں بھارت نے شرکت نہ کر نے کا بہانہ ڈھونڈ لیا
دولت مشترکہ پارلیمانی کانفرنس میں بھارت نے شرکت نہ کر نے کا بہانہ ڈھونڈ لیا

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں ہونے والی دو لت مشترکہ پارلیمانی کانفرنس میں بھارت نے شرکت نہ کرنے کا بہانہ ڈھونڈ لیا ہے اور اب اس کانفرنس میں شرکت کا مشروط اعلان کیا ہے ۔بھارتی ہائی کمشنر ٹی سی اے راگھوان نے کہا ہے کو پاکستان میں ہو نے والی کانفرنس میں مقبوضہ کشمیر کے سپیکر کو بھی دعوت دی جائے ۔اگر اس کانفرنس میں مقبو ضہ کشمیر کے سپیکر کو دعوت نہ دی گی تو بھارت بھی شرکت نہیں کرے گا ۔

مزید : قومی /اہم خبریں