بھارت پاکستان کے معاملات میں مداخلت کر رہا ہے، خورشید شاہ

بھارت پاکستان کے معاملات میں مداخلت کر رہا ہے، خورشید شاہ
بھارت پاکستان کے معاملات میں مداخلت کر رہا ہے، خورشید شاہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی سوچ دنیا اور خطہ کے لئے خطرناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی سوچ خطہ اور دنیا کیلئے خطرناک ہے اور بھارت پاکستان کے معاملات میں مداخلت کا مرتکب ہو رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ خطہ کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمیں اپنے رویوں میں انتہائی احتیاط برتنے کی ضرورت ہے۔

مزید :

اسلام آباد -