عمران خان پہلے خیبر پختونخواہ کے کسانوں کی حالت بہتر کریں :پرویز رشید

عمران خان پہلے خیبر پختونخواہ کے کسانوں کی حالت بہتر کریں :پرویز رشید
عمران خان پہلے خیبر پختونخواہ کے کسانوں کی حالت بہتر کریں :پرویز رشید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان پہلے خیبر پختونخواہ کے کسانوں کی حالت میں تبدیلی لائیںتاکہ ان کی زندگی میں خوشحالی آسکے ۔ عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہو ئے پرویز رشید کا کہنا تھا کہ وفاق خیبر پختونخواہ کو بجلی کی مدمیں اربوں روپے فراہم کرتا ہے ۔عمران خان کو چاہیے وہ یہ رقم خیبر پختونخواہ کے کسانوں پر لگا ئیں ۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان چین کے مثالیں دینے کے بجائے کے پی کے میں غربت کے خاتمے کے لیے اپنا کردار ادا کریں ۔

مزید :

اسلام آباد -