انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بھتہ خوری کے مجرم کو11سال قید کی سزا سنا دی

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بھتہ خوری کے مجرم کو11سال قید کی سزا سنا دی
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بھتہ خوری کے مجرم کو11سال قید کی سزا سنا دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بھتہ خوری کے مقدمہ میں ملوث مجرم کامران کو11سال قید کی سزا کا حکم سنا دیا ہے ۔استغاثہ کے مطابق کامران نے شوکت نامی ایک تاجر سے 10لاکھ روپے بھتہ طلب کیا تھا ۔عدالت میں مجرم نے صحت جرم سے انکار کیا،کامران کا عدالت میں موقف تھا کہ اس نے شوکت سے بھتہ نہیں مانگااور وہ کسی بھی قسم کی غیرقانونی سرگرمی میں ملوث نہیں ہے تاہم استغاثہ نے شہادتوں کے ذریعے کامران کو مجرم ثابت کردیا جس پر عدالت نے اسے 11سال قید کی سزاسنادی،کامران کے خلاف تھانہ نواب ٹاﺅن میں

مزید :

لاہور -