افغان صوبے قندوز میں دھماکہ ،22افراد ہلاک

افغان صوبے قندوز میں دھماکہ ،22افراد ہلاک
افغان صوبے قندوز میں دھماکہ ،22افراد ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کابل (مانیٹرنگ ڈیسک )افغانستان کے صوبے قندوز میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 22افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق کار میں موجود دھماکہ مقامی ملیشا فورس کے اجتما ع کے قریب کیا گیا جس کے نتیجے میں ابتدائی طور پر 22افراد ہلاک ہوگئے جن میں چار کمانڈر بھی شامل ہیں ۔