ویٹرنری یونیورسٹی میں ما ں کے دودھ کی افا دیت کے مو ضو ع پر سیمینار کا انعقاد

ویٹرنری یونیورسٹی میں ما ں کے دودھ کی افا دیت کے مو ضو ع پر سیمینار کا انعقاد

  



لاہور(کامرس رپورٹر) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کے ڈیپا رٹمنٹ آف فو ڈ سا ئنس اینڈ ہیو من نیو ٹر یشن نے سٹی کیمپس لا ہور میں ما ں کے دودھ کی افا دیت کے مو ضو ع پر سیمینار کا انعقا د کیا۔وائس چانسلر پرو فیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے اختتامی تقریب کی صدارت کی جبکہ ڈین فکلٹی آف با ئیو سائنسز پرو فیسر ڈاکٹر حبیب الرحمن،پرو فیسر ڈاکٹر نو شین جاوید کے علا وہ پبلک و پرا ئیویٹ سیکٹر سے آئے ما ہرین جن میں یو نیسیف سے نیو ٹر یشن آفیسر مس عظمی خرم،مس آصمہ مسعود نے ما ں کے دودھ کی افادیت سے متعلقہ اُ مور پر لیکچر ز دیے ۔اُ س مو قع پر خطاب کر تے ہو ئے ڈاکٹر پا شا نے کہا کہ ما ں کا دودھ بچے کی ذہنی جسما نی نشوو نما کے لیئے انتہا ئی اہمیت کا حامل اور ایک بنیا دی جزو ہے نیز ما ں کے دودھ سے ہی بچے میل نیو ٹریشن جیسے مسا ئل سے تحفظ پا سکتے ہیں ۔ سیمینار میں طالبات و فکلٹی ممبران اور کمیو نٹی سے خوا تین کی بڑ ی تعداد نے شرکت کی۔

مزید : کامرس


loading...