ہر چیز اپنی حد میں خوبصورت نظر آتی ہے،نیہا بلوچ

ہر چیز اپنی حد میں خوبصورت نظر آتی ہے،نیہا بلوچ
ہر چیز اپنی حد میں خوبصورت نظر آتی ہے،نیہا بلوچ

  



لاہور(فلم رپورٹر)سٹیج اور فلم کی معروفاداکارہ وپرفارمرنیہا بلوچ نے کہا ہے کہ ایک سازش کے تحت رقص جیسے خوبصورت آرٹ کو بدنام کیا جا رہا ہے،سٹیج پر اصلاحی ڈرامہ پیش کرنے کے لئے مزید کام کرنے کی ضرورت ہے۔ نیہا بلوچ نے کہا کہ ہر چیز اپنی حد میں خوبصورت نظر آتی ہے اس لئے ہر اداکارہ کو اپنی صلاحیتوں سے نام و مقام بنانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ میری کامیابیوں سے اگر کسی کو حسد ہوتا ہے تو مجھے اس کی کوئی فکر نہیں۔ کچھ لوگوں کے پاس دولت تو آگئی ہے مگر شوبز کی دنیا میں ان کو عزت نہیں ملی۔

مزید : کلچر


loading...