نگراج منجولی کے فلم ’’سیرت‘‘ کے ہندی ریمیک کے لئے امیتابھ بچن سے رابطے شروع
ممبئی(اے پی پی)بھارتی قومی ایوارڈ یافتہ ہدایتکار نگراج منجولی نے اپنی فلم ’’سیرت‘‘ کے ہندی ریمیک کے لئے امیتابھ بچن سے رابطے شروع کر دئیے ہیں ۔بھارتی زرائع ابلاغ کے مطابق نگراج منجولی نے اپنی میراٹھی فلم ’’سیرت‘‘ کے ہندی ریمیک کے لئے امیتابھ بچن سے رابطے شروع کر دئیے ہیں،ابھی وہ سکرپٹ پر کام کر رہے ہیں ۔نگراج منجولیپہلی بار بالی وڈ فلم کی ہداہتکار ی دیں گے ۔یہ ایک سوشل فلم ہو گی ۔