بگ باس11 میں شرکت کیلئے پیشکش کی گئی تھی: وکرانت سنگھ

بگ باس11 میں شرکت کیلئے پیشکش کی گئی تھی: وکرانت سنگھ
 بگ باس11 میں شرکت کیلئے پیشکش کی گئی تھی: وکرانت سنگھ

  



ممبئی(اے پی پی) مونا لیزا کے شوہر وکرانت سنگھ راجپوت نے کہا ہے کہ ریالٹی شو ’’بگ باس11 {{‘‘ میں شرکت کے لئے انہیں پیشکش کی گئی ہے۔ بگ باس10 میں حصہ لینے والی مونا لیزا کے شوہر وکرانت سنگھ راجپوت نے اپنے تازہ انٹرویو میں بتایا ہے کہ انہیں ’’بگ باس11‘‘میں شرکت کی پیش کش کی گئی ہے ۔اس سے پہلے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ سشما سراج کی بیٹی عظمی احمد بھی ’’بگ باس11‘‘کا حصہ ہوں گی۔ شو کی میزبانی سلمان خان ہی کریں گے۔

مزید : کلچر