سلمان خان ’’ریس‘‘ کے تیسرے سلسلے کی فلم کا حصہ ہوں گے

سلمان خان ’’ریس‘‘ کے تیسرے سلسلے کی فلم کا حصہ ہوں گے
 سلمان خان ’’ریس‘‘ کے تیسرے سلسلے کی فلم کا حصہ ہوں گے

  



ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ اداکار سلمان خان فلم ’’ریس‘‘ سلسلے کی تیسری کا حصہ ہوں گے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’ ریس ‘‘ کی پہلی دو فلموں میں سیف علی خان نے مرکزی کردار ادا کیا لیکن پروڈیوسر رمیش تورانی نے اس کے تیسرے سلسلے کی فلم میں اداکار سلمان خان کو کاسٹ کرنا چاہتے ہیں جس کی ہدایتکاری ریمو ڈی سوزا دیں گے۔واضح رہے کہ 2008 ء میں بنائی گئی فلم ’’ریس ‘‘ میں سیف علی خان ،انیل کپور ،کترینہ کیف ،بپاشا باسو،اکشے کھنہ اور سمیرا ریڈی جبکہ 2013 ء میں بنائی گئی دوسری فلم میں سیف علی خان ،انیل کپور، دیپیکا پڈوکون ،جان ابراہم ،جیوکلین فرنینڈس اور ادیتیا پنچولی نے مرکزی کردار ادا کیا۔

مزید : کلچر


loading...