سونم کپور کی فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ کی عکسبندی شروع

سونم کپور کی فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ کی عکسبندی شروع
 سونم کپور کی فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ کی عکسبندی شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ فلم ’’ویرے دی ویڈنگ ‘‘ کی عکسبندی کا آغاز ہو گیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سونم کپور فلم ’’ویرے دی ویڈنگ ‘‘ کی عکسبندی کا آغاز ہو گیا ہے،فلم کی ہدایات ششانکا گھوش دیں گے جبکہ فلم میں کرینہ کپور خان ،سوارا بھاسکر ،سونم کپور اور شیکھا تلسانیا مرکزی کردار ادا کریں گی۔

مزید :

کلچر -