عامر اور فریال کے کی علیحدگی کے بعد ایک اور لڑکی کی انٹری

عامر اور فریال کے کی علیحدگی کے بعد ایک اور لڑکی کی انٹری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ابوظہبی ( آن لائن ) عامرخان کی ابوظبی میں رہائش پذیر خاتون کے ساتھ تصاویر منظرعام پر آگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر عامر خان اور فریال مخدوم کے درمیان علیحدگی ہو چکی ہے۔ علیحدگی کے بعد فریال مخدوم نے الزام عائد کیا تھا کہ عامر خان دبئی میں ایک لڑکی کیساتھ رہائش پذیر ہیں جس کے ساتھ ان کے ناجائز تعلقات ہیں۔اب ایک برطانوی اخبار کی جانب سے عامرخان کی ابوظبی میں رہائش پذیر خاتون کے ساتھ تصاویر جاری کی گئی ہیں۔ خاتون عامر خان کی بیوٹی ایڈوائزر گلبہار بیکا نذر ہیں۔ برطانوی اخبار نے عامر اور گلبہار بیکا نذر کی ڈانس کلب کی وڈیوز جاری کردی ہیں۔ ویڈیو میں عامر کو کہتیسنا جاسکتا ہیکہ وہ نئی دوست کے ساتھ بہت مزے میں ہیں۔